ٹیکس دہندگان کے لیے نیا سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنیکا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ٹیکس دہندگان کے لیے نیا سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے ایک صفحے پرمشتمل نیا سادہ وآسان انکم ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرانے کااصولی فیصلہ کیاہے۔

ایف بی آرکے ایک سینئرافسر نے بتایا کہ مجوزہ ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ تیار کرلیا گیا اور توقع ہے کہ آئندہ 2 ہفتے تک اسے حتمی شکل دیکرجاری کردیاجائیگا۔

واضح رہے کہ نئے ریٹرن فارم کے اجرا کے بعد ٹیکس دہندگان اپنے ٹیکس گوشوارے اسی فارم کے مطابق جمع کروائیں گے۔

 

The post ٹیکس دہندگان کے لیے نیا سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنیکا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2yasxuP