محکمہ ہیلتھ کی ملازمہ کے نام پر جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

محکمہ ہیلتھ کی ملازمہ کے نام پر جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز

کراچی: محکمہ صحت سندھ کی ملازمہ کے نام کا جعلی اکاؤنٹ سامنے آ گیا ہے۔

ایک ٹی وی کے مطابق کورنگی کی رہائشی خاتون کے جعلی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرائے اور نکالے گئے ہیں تاہم ایف آئی اے نے آج خاتون کو طلب کیا ہے اور اکاؤنٹ کی تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

 

The post محکمہ ہیلتھ کی ملازمہ کے نام پر جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2pMtDs4