عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کے لیے بے چین - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کے لیے بے چین

ابوظبی: آل راؤنڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلیے بے چین ہیں۔

عبدالرزاق نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق 2013 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہوگئے تھے تاہم رواں برس انھوں نے دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع کی، وہ لاہور قلندرز کی جانب سے ابوظبی ٹی 20 لیگ میں حصہ لیں گے۔

آل راؤنڈر نے کہاکہ اس ایونٹ میں شرکت میری پاکستانی ٹی 20 ٹیم میں واپسی کا راستہ کھول سکتی ہے۔

 

The post عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کے لیے بے چین appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2RpcBNa