پی سی بی نے پاک بھارت فوری سیریز کا آپشن مسترد کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی سی بی نے پاک بھارت فوری سیریز کا آپشن مسترد کردیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت فوری سیریز کا آپشن مسترد کردیا۔

پاک آسٹریلیا سیریز کے لوگو کی رونمائی کے موقع ڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز ذاکر خان نے کہا کہ فوری طور پر پاک بھارت سیریز کی کوئی تجویز نہیں، اس وقت پی سی بی اور بی سی سی آئی کے سیریز تنازع کا کیس آئی سی سی میں ہے اس لیے میرے علم میں پاک بھارت سیریز نہیں تاہم لیگل ڈیپارٹمنٹ اس پر راے دے سکتا ہے۔

ذاکرخان کا کہنا تھا آسٹریلیا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی اسپانسرز کے شکر گزار ہیں جو ہر موقع پر ساتھ دیتے ہیں ،سیریز میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوگا۔

The post پی سی بی نے پاک بھارت فوری سیریز کا آپشن مسترد کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2P7mMV3