ایشیا کپ میں 6 راتیں نہیں سو سکا اب نیند پوری ہورہی ہے، سرفراز احمد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایشیا کپ میں 6 راتیں نہیں سو سکا اب نیند پوری ہورہی ہے، سرفراز احمد

دبئی: کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں 6 راتیں سو نہیں سکا تھا لیکن اب نیند پوری ہورہی ہے۔

سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل 6 راتیں سو نہیں سکا تھا لیکن اب نیند پوری ہورہی ہے، میری توجہ آسٹریلیا سے سیریز جیتنے پر ہے۔

کپتان نے کہا کہ دبئی ٹیسٹ میں محمد حفیظ کو کھلانے کا فیصلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ان کی بیٹنگ فارم اور اسپن بولنگ کو دیکھتے ہوئے کیا، آل راؤنڈر بطور پانچویں بولرکار آمد ثابت ہوسکتے ہیں،امید ہے کہ وہ اپنی اچھی فارم کا سلسلہ کینگروز کیخلاف ٹیسٹ میچز میں بھی برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔

 

The post ایشیا کپ میں 6 راتیں نہیں سو سکا اب نیند پوری ہورہی ہے، سرفراز احمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2yhYCjv