مزید 3 خواتین کے کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مزید 3 خواتین کے کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات

لاس ویگاس:  ریپ کیس کے بعد مزید 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردیے۔

ایک امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ پارٹی کے بعد رونالڈو نے ان کا ریپ کیا تھا، ایک کہتی ہیں کہ فٹبالر نے انھیں صدمہ پہنچایا جبکہ تیسری کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی رونالڈو سے 2009 میں معاہدہ کیا تھا۔

اس بات کا انکشاف فٹبالر پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی امریکی ماڈل کیتھرین کے وکیل لزلی اسٹو وال نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بارے میں پولیس کو معلومات فراہم کرنے والے ہیں۔

The post مزید 3 خواتین کے کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Pn9YKt