2 سال کے دوران دوبارہ عمرے پر عائد 2 ہزار ریال فیس ختم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

2 سال کے دوران دوبارہ عمرے پر عائد 2 ہزار ریال فیس ختم

 اسلام آباد: سعودی حکومت نے دو سال کے دوران دوبارہ عمرہ کرنے پر عائد 2ہزار ریال فیس کی شرط ختم کر دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  سعودی عرب نے پاکستانی حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے دو سال میں عمرہ کرنے والوں پر عائد 2ہزار ریال فیس کی شرط ختم کر دی ہے۔

سعودی وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حکام اور عمرہ وحج آپریٹرز کو آگاہ کر دیا، فیس خاتمے کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

The post 2 سال کے دوران دوبارہ عمرے پر عائد 2 ہزار ریال فیس ختم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2J4C9ve