سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار

ممبئی: بھارت کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے جادیوپور یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری لینے سے معذرت کرلی۔

سچن ٹنڈولکر نے اپنی ای میل میں کہاتھا کہ چونکہ انھوں نے خود اپنی محنت سے یہ ڈگری حاصل نہیں کی اس لیے وہ اس کو اعزازی طور پر لینا مناسب نہیں سمجھتے، اسی وجہ سے انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے بھی ایسی ڈگری قبول کرنے سے معذرت کرلی تھی۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے اب معروف باکسر میری کوم کو اس اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

The post سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2PO1viY