پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا     - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا    

پشاور: دوحہ جانے والا نجی ایئر لائن کا طیارہ دوران پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز میں دھواں بھرنے کے باعث پائلٹ نے ہنگامی کال دی جس کے بعد طیارے کو راستے سے واپس بلا لیا گیا اور باچا خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔

ایئر پورٹ زرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار تمام مسافر خیریت سے ہیں اور ان کی روانگی کے لیے متبادل انتظام کیا جارہا ہے۔

The post پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا     appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MOQDzJ