ویرات کوہلی نے اپنی ٹویٹ سے شائقین کو کنفیوژ کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ویرات کوہلی نے اپنی ٹویٹ سے شائقین کو کنفیوژ کردیا

ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ٹویٹ سے شائقین کو کنفیوژ کردیا۔

ویرات کوہلی نے ایک تصویر ٹویٹ کی جس کا ٹائٹل تھا ’ ٹریلر، دی مووی‘ جس میں وہ ملبوسات کے برانڈ کی تشہیر کررہے ہیں، ہوسکتا ہے کہ اس کے بعد کوئی مکمل مووی سامنے آنے والی ہو۔ انھوں نے اس کے ساتھ ٹویٹ کیا کہ ’ دس برس بعد میں نے ایک اور ڈیبیو کیا اور اب ’ٹریلر دی مووی‘ کا مزید انتظار نہیں کرسکتا۔

یاد رہے کہ وہ کمر میں تکلیف کے بعد ایشیا کپ کے دوران آرام کررہے ہیں، ان کی جگہ روہت شرما قیادت کے فرائض انجام دینے میں مصروف ہیں۔

 

The post ویرات کوہلی نے اپنی ٹویٹ سے شائقین کو کنفیوژ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2zo7nua