ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بدستور فروخت کیلیے موجود - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بدستور فروخت کیلیے موجود

دبئی: ایشیا کپ میں اتوار کو شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بدستور فروخت کیلیے موجود ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان اسی ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے میچ کی ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئی تھیں، جس کی وجہ سے بہت سے شائقین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم سپر فور میں مقابلے کی ٹکٹیں ہفتے تک بدستور دستیاب تھیں۔

اس بارے میں آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ بہت سے شائقین کو معلوم ہی نہیں تھا کہ روایتی حریف اتوار کو پھر آمنے سامنے آئیں گے، اسی لیے ٹکٹیں جلد فروخت نہیں ہوسکیں،انہی دونوں ٹیموں میں فائنل کا امکان بھی بدستور موجود ہے۔

 

The post ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بدستور فروخت کیلیے موجود appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2MY1EP4