پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

 راولپنڈی: پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق میجر جنرل شاہین مظہر، ندیم ذکی منج اور عبدالعزیز ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ جب کہ  تھری سٹار جنرل بننے والوں میں میجر جنرل عاصم منیر،عدنان،وسیم اشرف بھی شامل ہیں۔

The post پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2R749Sr