200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی

سرگودھا: 200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی۔

200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 75ویں قرعہ اندازی 17ستمبر بروز سوموار کو حیدر آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے5  انعامات اور اسی طرح 1250 روپے کے 2394 انعامات رکھے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی سیریز کے کل انعامات کی تعداد 2400 ہے۔

The post 200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17 ستمبر کو ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2oQvmvN