ایشین گیمز؛ پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایشین گیمز؛ پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

جکارتہ: ایشین گیمز میں کراٹے کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی نرگس نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

پاکستان کی 19 سالہ نرگس نے کراٹے میں 68 کلوگرام سے زائد کٹیگری کے مقابلے میں نیپال کی ریتا کارکی کو 1-3 سے شکست دی۔
اس سے قبل پاکستان کی کبڈی ٹیم نے بھی ملک کے لئے پہلا کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

واضح رہے کہ نرگس نے گزشتہ سال کولمبو میں منعقدہ ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔

The post ایشین گیمز؛ پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2PCYEKr