راشد خان نے چیریٹی فائونڈیشن قائم کرلی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

راشد خان نے چیریٹی فائونڈیشن قائم کرلی

کابل: افغان اسپنر راشد خان نے بچوں کیلیے چیریٹی فائونڈیشن قائم کرلی۔

19 سالہ بولر راشد خان نے فیس بک پرفائونڈیشن کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑا کام نہیں کرسکتا مگر پوری ایمانداری اور محبت کے ساتھ چھوٹی چیزیں کرسکتا ہوں،اسی لیے فائونڈیشن قائم کی ہے۔

 

The post راشد خان نے چیریٹی فائونڈیشن قائم کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2vJnT5F