ذلت آمیز ہار پر بھارتی میڈیا بھی چیخ اٹھا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ذلت آمیز ہار پر بھارتی میڈیا بھی چیخ اٹھا

نئی دہلی: انگلینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست پر بھارتی میڈیا بھی چیخ اٹھا۔

بھارتی اخبار’’دی ہندو‘‘ کی سرخی تھی کہ ایک اور خراب بیٹنگ نے بھارت کو رسوائی کے غار میں دھکیل دیا، ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ نے ہیڈنگ لگائی ’ لارڈز میں بھارت کا شرمناک کھیل، بیٹسمینوں نے پھر ہتھیار ڈال دیے۔ ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘کی سرخی تھی کہ ’ بھارت لارڈز میں بھکاری بن گیا‘۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ہفتے سے ٹرینٹ برج میں شروع ہوگا۔

 

The post ذلت آمیز ہار پر بھارتی میڈیا بھی چیخ اٹھا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2BfWTjc