انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کا ٹیسٹ ریکارڈ شرمناک سطح پر پہنچ گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کا ٹیسٹ ریکارڈ شرمناک سطح پر پہنچ گیا

لندن: انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کا ٹیسٹ ریکارڈ شرمناک سطح پر پہنچ گیا، اسے انگلش سرزمین پر 59 میچز میں صرف 6 ٹیسٹ میں فتح حاصل ہوئی۔

بھارتی ماہرین اپنی ٹیم کی اس ناقص کارکردگی پر حیرانی ظاہر کرنے کے ساتھ پاکستانی ٹیم کی مثال دینے پر مجبور ہوگئے جو عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ہونے کے باوجود انگلینڈ میں گذشتہ 10 میں سے 4 میچز میں فتح سمیٹ چکی ہے۔

واضح رہے کہ حالیہ دس برس کے دوران10 ٹیسٹ میچز میں صرف ایک ہی فتح ہاتھ آئی ہے۔

 

The post انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کا ٹیسٹ ریکارڈ شرمناک سطح پر پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2B9hHJh