ڈاکٹر عامر لیاقت نے آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھنے کا راز بتا دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈاکٹر عامر لیاقت نے آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھنے کا راز بتا دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین نے سابق صد زرداری کے قدموں میں بیٹھنے کا راز بتادیا۔ 

گزشتہ روزڈپٹی چیئرمین سینٹ کے چیمبر،پارلیمنٹ ہاؤس میں ایکسپریس کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عامرلیاقت حسین کاکہنا تھاکہ وہ جس کام کیلئے آصف علی زرداری کے پاس گئے تھے وہ کام ہوگیا اور سب نے دیکھا کہ اسپیکرکی نسبت ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کوزیادہ ووٹ ملے ہیں۔

The post ڈاکٹر عامر لیاقت نے آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھنے کا راز بتا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MRfSlv