’’بہت اچھے لگ رہے ہیں‘‘ عمران خان کی شیروانی پر جمائما کا ٹویٹ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

’’بہت اچھے لگ رہے ہیں‘‘ عمران خان کی شیروانی پر جمائما کا ٹویٹ

 لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ٹوئیٹر پر ان کی تصویر دیکھ کر ٹویٹ کیا کہ ’بہت اچھے لگ رہے ہیں‘۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان حلف اٹھانے سے قبل جب بنی گالہ سے نکلے تو ان کی شیروانی کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر ان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے تصویر دیکھ کر ٹویٹ کیا کہ ’بہت اچھے لگ رہے ہیں‘۔

The post ’’بہت اچھے لگ رہے ہیں‘‘ عمران خان کی شیروانی پر جمائما کا ٹویٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2L53JrK