اسلام آباد: حجاج کرام کی ملک واپسی آج سے شروع ہوگی۔
پہلی حج پروازیں پی کے 3006 کراچی اورپی کے 3002 اسلام آباد پہنچیں گی، ابتدائی 2 پروازوں سے 700 سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ لاہور کے لیے پہلی حج پرواز کل صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گی۔ بعد از حج آپریشن کا اختتام 25 ستمبرکو ہوگا۔
The post ارض مقدس سے حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2BPhjju
