پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 اسلام آباد: آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے اوگرا نے 2 تجاویز تیار کرلی ہیں جس کے تحت ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 22 فیصد سے کم کرکے 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے جس کے بعد پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے تیار کی جانے والی تجاویز منظور ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے  جب کہ  ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2N05yes