بانی ایم کیو ایم کے بغیر الیکشن لڑنے کا نقصان ہوا، فاروق ستار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بانی ایم کیو ایم کے بغیر الیکشن لڑنے کا نقصان ہوا، فاروق ستار

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ بانی ایم کیو ایم کے بغیر الیکشن لڑنے کا سیاسی طور پر نقصان ہوا۔

فاروق ستار نے کہاہے کہ الیکشن 2018 میں صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پوری ملک میں دھاندلی ہوئی ہے، 10،10پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ایک ہی رائٹنگ میں درج ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کے لیے کراچی میں 50لاکھ لوگوں کے دستخط کرائیں گے، نئے انتظامی یونٹس ہمارا مستقل نعرہ ہے۔

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کی نشستیں کم کرانے کیلیے سازش کی گئی۔

The post بانی ایم کیو ایم کے بغیر الیکشن لڑنے کا نقصان ہوا، فاروق ستار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2nJ8VYW