موجودہ قومی اسمبلی کے 24 ارکان صرف میٹرک پاس - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

موجودہ قومی اسمبلی کے 24 ارکان صرف میٹرک پاس

 اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی میں 24 ارکان کی تعلیم صرف میٹرک پاس ہیں۔

قومی اسمبلی سے متعلق غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ فافن کے اعداد و شمار میں بتایاگیاہے کہ موجودہ قومی اسمبلی میں 24 ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے۔ 72 ارکان کی تعلیم ماسٹرز جبکہ 116 گریجویٹ ہیں۔39 ارکان کے پاس قانون کی ڈگریاں ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی میں گزشتہ اسمبلی کے 129 ارکان دوبارہ منتخب ہو کر آئے ہیں۔

The post موجودہ قومی اسمبلی کے 24 ارکان صرف میٹرک پاس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MyWiyk