واشنگٹن: امریکی جیل میں قیدممبئی حملوں کامنصوبہ ساز ڈیوڈ ہیڈلے ساتھی قیدیوں کے حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شکاگو کے میٹرو پولیٹن کریکشنل سینٹر میں قید ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ ہیڈلے پر 8 جولائی کو 2 ساتھی قیدیوں نے حملہ کیا جس میں ڈیوڈ ہیڈلے شدید زخمی ہوا۔
The post ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ ہیڈلے امریکی جیل میں شدید زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2LLtMFz
