اسلام آباد: ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر 5ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔
یو اے ای کی ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر 5ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔ پارکو حکام نے کہا ہے کہ ریفائنری کی پیداواری استعداد ایک لاکھ بیرل یومیہ ہوگی۔ پارکو کے اس منصوبے سے ملک میں پٹرولیم ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی۔
The post ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں 5 ارب ڈالر سے آئل ریفائنری لگائے گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2LZ1nvP