بھارت میں بس کھائی میں جاگری، 33 ہلاک - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بھارت میں بس کھائی میں جاگری، 33 ہلاک

رائے گڑھ / لکھنو: بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں پکنک بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 33افراد ہلاک ہوگئے۔

ریاست مہاراشٹر میں زرعی یونیورسٹی کا اسٹاف پکنک منانے ہل اسٹیشن جا رہا تھاکہ ضلع رائے گڑھ میں بس پہاڑی علاقے کی سڑک پر بے قابو ہوکر500 فٹ گہری کھائی میں گری۔ پولیس کے مطابق حادثے میں صرف ایک مسافر بچ سکا جس نے حادثے کی اطلاع دی۔

دوسری جانب بھارتی ریاست اتر پردیش میں موسلا دھار بارشوں کی بنا پر ہلاکتوں کی تعداد 27 تک ہوگئی ہے جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں لگاتاربارشوں سے بعض عمارتوں کی دیواریں زمین بوس ہوگئیں۔

 

The post بھارت میں بس کھائی میں جاگری، 33 ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2K48fWN