کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ سے 2 افراد ہلاک، ہزاروں ایکڑ علاقہ خاکستر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ سے 2 افراد ہلاک، ہزاروں ایکڑ علاقہ خاکستر

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے کے جنگل میں لگنے والی شدید آگ مسلسل پھیل رہی ہے جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوشش میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فائر فائٹرز کے ترجمان اسکاٹ میکلین نے بتایا کہ آگ راستے میں آنے والی ہر چیز جلا کر بھسم کر رہی ہے۔آگ اب تک 17ہزار ہیکٹر سے زیادہ رقبے کو جلا کر راکھ کر چکی ہے۔ آگ کی زد میں آکر ایک پرائیویٹ بل ڈوزر آپریٹر اور ایک فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے کے دوران ہلاک ہو گئے۔

 

The post کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ سے 2 افراد ہلاک، ہزاروں ایکڑ علاقہ خاکستر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2LwUk1e