استنبول: ترکی میں مبینہ ظلم و ستم کا شکار 1600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے نئی حکومت سے مدد طلب کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکی میں غیرقانونی طریقے سے جانے والے 1600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں نے ویڈیو کے ذریعے خود پر ہونے والے مبینہ ظلم و ستم کی شکایت کرتے ہوئے پاکستانی وزارتِ خارجہ اور نئی حکومت سے مدد طلب کی ہے، ویڈیومیں پکڑے گئے 1600 پاکستانیوں کو بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://ift.tt/2OndO5Y
https://ift.tt/2OndO5Y
The post ترکی میں قید 1600 پاکستانیوں کی حکومت سے رہائی میں مدد کی اپیل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ApGf06