وسیم اجمل کی گرفتاری: حمزہ شہبازکیلیے بھی خطرے کے سائرن بجنے لگے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وسیم اجمل کی گرفتاری: حمزہ شہبازکیلیے بھی خطرے کے سائرن بجنے لگے

لاہور  :  صاف پانی پروجیکٹ میں کرپشن اقرباپروری میں  کروڑوں روپے کی کرپشن میں وسیم اجمل کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے حمزہ شہبازشریف کیلئے بھی خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صاف پانی پروجیکٹ میں کروڑوں کی کرپشن پر وسیم اجمل کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادےحمزہ شہبازپر بھی خطرہ منڈلانے لگانے لگا ہے، کیونکہ نیب نے پہلے بھی حمزہ شہبازکو صاف پانی کرپشن اسکینڈل میں  تفتیش کیلئے بلوایا تھا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کا صاف پانی اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

The post وسیم اجمل کی گرفتاری: حمزہ شہبازکیلیے بھی خطرے کے سائرن بجنے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2tEncsj