پشاور: خیبر پختونخوا حکومت مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی کو اسمبلی میں پیش کرے گی۔
حکومت خیبر پختونخوا رولز آف بزنس 1985، کے رول 33 (1) کی پیروی کرتے ہوئے مالی سال 2018-19 کے لئے سالانہ بجٹ پیر کے روز 14 مئی 2018 کو سہ پہر 4 بجے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں پیش کیا جائے گا۔ اس امر کا اعلان سیکریٹری صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔
The post پختونخوا حکومت مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی کو پیش کرے گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2Fpf5Ur
