قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے

لاہور: قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل پلے آف میچز کی سیکیورٹی کیلیے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے۔

لاہور میں پی ایس ایل پلے آف میچز کی سیکیورٹی کیلیے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے جب کہ امن و امان کو یقینی بنانے کیلیے فضائی نگرانی، اسنیپ چیکنگ، سیف سٹی اتھارٹی کے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ و دیگر سیکیورٹی آلات سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

پاک آرمی اور رینجرز ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم تک فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے لاہور پولیس کا مکمل ساتھ دے گی۔

 

The post قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://ift.tt/2IvQDDG