ن لیگ نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورت کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ن لیگ نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورت کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا

 لاہور: مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے نگراں سیٹ اپ کیلیے مشاورت کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پہلے مرحلے میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے نام طلب کیے تھے تاہم اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی سے رابطوں میں کوئی مثبت پیش قدمی نہیں ہوسکی جب کہ اس سلسلے کی دوسری کڑی میں مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت متحرک ہوگئی ہے۔

The post ن لیگ نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورت کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://ift.tt/2IuvABD