نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے

 کراچی:  نومنتخب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے۔

نومنتخب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج کراچی آئیں گے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ وہ مزار پر فاتح خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے جب کہ اس موقع پر وہ میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

The post نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://ift.tt/2GC1StU