نواز شریف کا ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کے بعد نیا نعرہ ’’کس نے نکالا‘‘ سامنے آگیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نواز شریف کا ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کے بعد نیا نعرہ ’’کس نے نکالا‘‘ سامنے آگیا

جڑانوالہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا ’’مجھے کیوں نکالا‘‘   کے بعد نیا نعرہ ’’کس نے نکالا‘‘ سامنے آ گیا۔

گزشتہ روز جڑانوالا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پوچھتا ہوں مجھے کس نے نکالا، جب بھی عوام سے کوئی وعدہ کیا اسے پورا کیا، انہوں نے کہا کہ 7 سال جلا وطنی میں اور 14ماہ جیل میں گزارے، 13سال بعد دوبارہ آئے تو ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، ہم نے آ کر لوڈ شیڈنگ ختم کی۔

 

The post نواز شریف کا ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کے بعد نیا نعرہ ’’کس نے نکالا‘‘ سامنے آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://ift.tt/2DVga9M