سوئٹزرلینڈ: منفرد ماسک اور سروں پر ہیٹ ڈالے نئے سال کا تہوار منایا جاتا ہے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ: منفرد ماسک اور سروں پر ہیٹ ڈالے نئے سال کا تہوار منایا جاتا ہے


سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کی خوشیاں دو بار منائی جاتی ہیں، ایک بار 31 دسمبر 
اور یکم جنوری کی درمیانی رات جبکہ دوسری بار جولیس سیزر کے جولین کیلنڈر کے مطابق جنوری کی درمیانی تاریخوں میں نئے سال کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ اس موقع پر شہری منفرد ماسک پہنے اور سروں پر بڑے بڑے ہیٹ سجائے واک کرتے ہیں۔