میکسیکو: 41 سال سے ریل گاڑی کے ڈبے میں قائم بہترین سکول - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

  

میکسیکو: 41 سال سے ریل گاڑی کے ڈبے میں قائم بہترین سکول

%25D9%2585



 میکسیکو میں ریل گاڑی کے ڈبے میں قائم پرائمری سکول نوکلپن شہر کے بہترین سکولوں میں سے ایک ہے۔ میکسیکو سٹی کے مضافات میں ریل گاڑی کے ڈبے میں پرائمری سکول گزشتہ 41 سال سے قائم ہے جبکہ سکول کے واحد استاد جیمی مایولو اس سکول کو چلا رہے ہیں۔ سکول میں 67بچے پڑھ رہے ہیں۔