کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوٹ ادو؛ 2 مسافر وینوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

کوٹ ادو / مظفر گڑھ: کوٹ ادو کے نواحی علاقے محمود کوٹ میں 2 وینیں آپس میں ٹکرانے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے محمود کوٹ کے قریب جمال والا چوک پر 2 مسافر وینیں آپس میں ٹکراگئیں۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو 1122  کا عملہ موقع پر پہنچا تو ایک شخص زخمی جبکہ 4 شدید زخمی تھے۔

The post کوٹ ادو؛ 2 مسافر وینوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3DQB2ds