لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں طنزیہ ٹویٹ کردیا۔
مریم نواز نے لکھا کہ روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟ چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو، میں کیا کروں؟ پیٹرول مہنگا تو گاڑی مت چلاؤ، میں کیا کروں؟ ، خواتین سے زیادتی ہے تو گھر بیٹھیں، میں کیا کروں؟ شہدا کے لواحقین صبر کریں، میں کیا کروں؟۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ تم بس ملک پرعذاب بن کر ٹوٹتے رہو! لیکن اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں!۔
The post مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان پر طنزیہ ٹویٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3wxTYLM
