ملالہ کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ملالہ کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟

 لندن: ملالہ یوسفزئی نے نکاح کے موقع پرجوجوڑا پہنا اس کی قیمت کیا تھی تفصیلات سامنے آگئیں۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی  نے اپنےنکاح کے یادگاردن پرپاکستانی ڈیزائنرکا تیارکردہ جوجوڑا پہنا تھا اس کی قیمت ستائیس ہزارروپے تھی۔

ملالہ کے جوڑے پرکورے،دبکے اورزری کا کام ہوا تھا اوردوپٹہ اورگنزا کا تھا۔نکاح کے موقع پرملالہ نے بھاری زیورات کے بجائے ہلکے زیورات اورہلکے میک اپ کا انتخاب کیا۔

ملالہ یوسفزئی کا نکاح عصر ملک کے ساتھ منگل کوبرطانیہ کے شہربرمنگھم میں ایک نجی تقریب میں ہواتھا۔ملالہ نے نکاح کی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیا پرشئیرکی تھیں۔

The post ملالہ کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3F6fURm