قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی طبیعت ناساز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی طبیعت ناساز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف بخار میں مبتلا ہوگئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بخار ہوا ہے، اور ڈاکٹروں نے انہیں سیاسی سرگرمیاں محدود کرکے آرام کرنے کا کہا ہے۔

 

The post قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی طبیعت ناساز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nd2M77