دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر رہا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر رہا

 کراچی: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر رہا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پررہا،لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار177 اور کراچی میں 175پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئیں۔

دنیا کے آلودہ شہروں میں دہلی تیسرے نمبر موجودرہا،درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت،201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت جبکہ 301 سے زائد درجہ، خطرناک آلودگی کوظاہر کرتا ہے۔

The post دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر رہا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3lEkSOp