اوکاڑہ میں شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اوکاڑہ میں شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق

اوکاڑہ / ستگھرہ / رسول پور: نواحی قصبہ جبوکہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق ہو گئی۔

اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق ہو گئی، عارف نے اپنی بیوی شافیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، حالت غیر ہونے پر اسے ڈی ایچ کیو اسپتال لے جایا گیا جہاں تشدد کی وجہ سے مردہ بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد شافیہ بی بی بھی دم توڑ گئی۔

پولیس تھانہ ستگھرہ نے ملزم عارف کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

The post اوکاڑہ میں شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2X4iiYv