کوئٹہ: سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال اور سابقہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رکن کی درخواست پر سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال اور سابقہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
ہفتہ کے روز ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ 1نے جے یو آئی رہنما عبد الواحد صدیقی کی جانب سے جام کمال خان اور احمد محی الدین کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ 22Aکے تحت دی گئی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کر دی۔
The post عدالت کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3CufbJa
