دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گھتم گھتا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گھتم گھتا

 اسلام آباد: نجی ائیرلائن کی پرواز میں پرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گھتم گھتا ہوگئے۔

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرنجی ائیرلائن کی پروازای آر504 میں کراچی سے اسلام آباد پہنچے والا مسافرسیٹ بدلنے پرپرس بھول گیا، پرس میں 5 ہزار 365 درہم اور50 کینیڈین ڈالرموجود تھے۔

جہازسے اترتے ہوئے اسے پرس نہ ملا تواس نے عملے سے تقاضا کیا جس کے بعد پرس تومل گیا لیکن رقم نہ ملنے پردوسرے مسافر پرالزام لگادیا۔

دونوں مسافروں کی آپس میں سخت گفتگوہوئی جس کے بعد جہاز کے عملے اور سیکورٹی اہلکاروں نے جہاز میں گری رقم مسافر کے حوالے کردی۔

The post دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گھتم گھتا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2X5Yfso