لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی، خون زیادہ بہنے سے جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی، خون زیادہ بہنے سے جاں بحق

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس  نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ کتے نے اس کی گردن دبوچ لی، بچے کو فوری طبی امداد کے لیے  اسپتال لے جایا گیا لیکن اس نے خون زیادہ بہنے کی وجہ سے راستےمیں ہی دم توڑ دیا۔

The post لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی، خون زیادہ بہنے سے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3xwKnET