مچھ میں کان کنوں کو قتل کرنیوالا کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مچھ میں کان کنوں کو قتل کرنیوالا کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا

 کوئٹہ: کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران مچھ میں کانکنوں کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد فضل الرحمن ہلاک ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق ہلاک ہونیوالا دہشت مچھ میں کانکنوں کے قتل میں براہ راست ملوث تھا۔

The post مچھ میں کان کنوں کو قتل کرنیوالا کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qkPYeP