11قتل؛ ہندو برادری کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

11قتل؛ ہندو برادری کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

اسلام آباد: پاکستانی ہندو برادری نے بھارتی ریاست راجستھان کے جودھ پور شہر میں ان کی برادری کے 11 تارکین وطن کے قتل پر بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔

ہندو برادری نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا اوران کی برادری کی 11 ارکان کی بھارت میں پراسرار موت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

ڈپلومیٹک انکلیو میں مظاہرین نے اس واقعے سے لاتعلقی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مودی حکومت کے رویے کا نوٹس لیں۔

 

The post 11قتل؛ ہندو برادری کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3j4uL7b