ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسینیشن شروع - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسینیشن شروع

 اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے 40 سے 49 سال کے افراد کی انسداد کورونا ویکیسی نیشن شروع ہوگئی ہے۔

40 سے 49 سال کے افراد کی ویکیسن رجسٹریشن کے عمل کا آغاز 27 اپریل سے ہوا تھا، جبکہ 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن پہلے سے ہی جاری ہے۔

ویکیسین مراکز میں رمضان کے دوران دو شفٹوں میں ویکیسن لگائی جا رہی ہے۔ 40 تا 49 سال کے افراد اپنے رجسٹرڈ موبائل پر بھیجے گئے شیڈول کے مطابق ویکسینیشن کرا سکتےہیں جبکہ 50 سال سے زائر عمر کے شہری 1166 پر رجسٹر کرا کے کسی بھی سنٹر سے واک ان ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے ویکسین لگوائیں اور سب کی صحت کو محفوظ بنائیں۔

The post ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسینیشن شروع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RlfzH3