ملتان میں ایمبولنس اور بس کے درمیان تصادم، 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ملتان میں ایمبولنس اور بس کے درمیان تصادم، 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

ملتان: پل ہیڈ محمد والا پر ایمبولینس اور بس کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے پل ہیڈ محمد والا پر ایمبولینس اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا تعلق لیہ سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منقتل کردیا گیا ہے۔

The post ملتان میں ایمبولنس اور بس کے درمیان تصادم، 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3xMiVDr