فواد چوہدری نے 14 رمضان کوپہلا روزہ کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فواد چوہدری نے 14 رمضان کوپہلا روزہ کردیا

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پہلے روزے کی تاریخ سے متعلق زبان پھسل گئی۔

وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام میں لاہور، اسلام آباد، پشاورسمیت کئی دیگرشہروں میں واضع طورپردیکھا جاسکے گا اور14 رمضان کو پہلا روزہ ہوگا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اوربرکت کا باعث کرے۔ آمین

بعد ازاں وفاقی وزیر کی جانب سے درست ٹوئٹ بھی کردی گئی تھی۔

The post فواد چوہدری نے 14 رمضان کوپہلا روزہ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OnPDcI